Aaj News

ہفتہ, مئ 04, 2024  
25 Shawwal 1445  

ماہرہ خان کس کی محبت میں گرفتار؟ پہلی بار کھُل کر سب بتادیا

شائع 13 جون 2020 05:14pm

پاکستان کی مایہ ناز ادکارہ ماہرہ خان کو خوابوں کا شہزادہ مل گیا، انہوں نے سوشل میڈیا پر محبت کا اعترواف کرتے ہوئے اپنی زندگی کے خاص شخص (سلیم) سے متعلق چاہنے والوں کو بتایا ہے کہ ایسا لگتا ہے جیسے وہ مجھے میری کسی نیکی کے بدلے میں ملے ہیں۔

انہوں نے معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین سے ویڈیو لنک پر گفتگو کرتے ہوئے سلیم کریم سے متعلق کہا کہ پتا نہیں وہ کس نیکی کے بدلے مجھے ملے ہیں، میں اس کی مستحق نہیں تھی، سلیم کریم میری زندگی کا مرکز ہیں۔

ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں بزنس مین سلیم کریم سے پیار ہوگیا ہے اور میں اس چیز کو بیان نہیں کرسکتی کہ میں کس طرف ان کی محبت میں گرفتار ہوئی۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div